اے این پی میٹروپولیٹن کے زیر اہتمام شہید ہارون بلور کی برسی مناہی گئ

19

شہید ہارون
اے این پی میٹروپولیٹن کے زیر اہتمام شہید ہارون بلور کی برسی کے موقع پر پارٹی کے سینئر رہنما الحاج غلام احمد بلور، صدر اے این پی خیبر پختونخوا میاں افتخار حسین، جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی،عوامی نشنل پارٹی رکن صوبائی اسمبلی نثار باز خان اور دیگر قائدین خطاب کررہے ہیں۔

Comments are closed.