ڈیرہ اسماعیل خان میں چشمہ روڈ پر ٹریفک حادثہ
ڈیرہ اسماعیل خان میں چشمہ روڈ پر ٹریفک حادثہ
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا حادثہ میں 5 افراد کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس
گورنر خیبرپختونخوا کا حادثہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے تعزیت
گورنر کا غمزدہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار
واقعہ انتہائی افسوسناک ہے، غمزدہ خاندانوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، فیصل کریم کنڈی
Comments are closed.