پاکستانتازہ ترین

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ میرپور یاسر ریاض کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر میرپور راجہ زاہد حسین خان اور تحصیلدار عمران یوسف نے مختلف ہوٹلز کی پڑتال عمل میں لائی

میرپور  5جولائی 2025
ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ میرپور یاسر ریاض کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر میرپور راجہ زاہد حسین خان اور تحصیلدار عمران یوسف نے مختلف ہوٹلز کی پڑتال عمل میں لائی، دوران پڑتال سیکورٹی کے حوالے سے دی گئی جاریہ ہدایات کے مطابق مسافروں کا مکمل اندراج و ڈیٹا مرتب نہ کرنے پر پانچ ہوٹلز کے ذمہ داران کو گرفتار کر لیا گیا۔

Related Articles

Back to top button