پاکستانتازہ ترین

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا محرم الحرام کے حوالے سے مرکزی پولیس کنٹرول اینڈ کمانڈ سنٹر کوہاٹی گیٹ کا دورہ

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا محرم الحرام کے حوالے سے مرکزی پولیس کنٹرول اینڈ کمانڈ سنٹر کوہاٹی گیٹ کا دورہ

گورنر خیبر پختونخوا کو پولیس حکام کیجانب سے پشاور شہر میں محرم کے مرکزی جلوسوں کےسیکیورٹی سسٹم سے متعلق بریفنگ

گورنر کو جلوسوں کی سی سی ٹی وی کیمروں کے زریعئے مانیٹرنگ اور سیکیورٹی انتظامات سے متعلق بھی آگاہ کیا گیا

گورنر خیبر پختونخوا کا پولیس کیجانب سے خصوصی سیکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار

گورنر خیبر پختونخوا نے غیرمعمولی اعلی سطحی سیکیورٹی انتظامات پر پولیس کے پیشہ ورانہ اقدامات کو سراہا

Related Articles

Back to top button