• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سینئر ڈرائیور حفیظ اللہ اپنی 40 سالہ خدمات مکمل کرنے پر اُن کے اعزاز میں ایک الوداعی تقریب کا انعقاد

web desk by web desk
July 3, 2025
in پاکستان, تازہ ترین
0
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سینئر ڈرائیور حفیظ اللہ اپنی 40 سالہ خدمات مکمل کرنے پر اُن کے اعزاز میں ایک الوداعی تقریب کا انعقاد

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سینئر ڈرائیور حفیظ اللہ اپنی 40 سالہ خدمات مکمل کرنے پر سرکاری ملازمت سے ریٹائر ہو گئے۔اُن کے اعزاز میں ایک الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان جناب علی اصغر سیال نے ان کی خدمات کو بھرپور انداز میں سراہا اور کہا کہ حفیظ اللہ نے دیانت داری، محنت اور پیشہ ورانہ قابلیت کے ساتھ ادارے کی خدمت کی ہے۔صوبائی الیکشن کمشنر نے اُن کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ تقریب کے اختتام پر، صوبائی الیکشن کمشنر نے حفیظ اللہ کو پھولوں کا گلدستہ دیااور ان کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا

Previous Post

اسسٹنٹ کمشنر پشین نعمت اللہ ترین نے جمعرات کے روز پشین شہر اور ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ کے اطراف میں تجاوزات کیخلاف بھرپور آپریشن کیا

Next Post

بلوچستان کے آٹھ اضلاع میں مردوخواتین کے درمیان ووٹرز کا فرق کم کرنے کے حوالے سے الیکشن کمیشن اور نادرا کے افسران کی ٹرییننگ صوبائی الیکشن کمشنرآفس کوئٹہ میں منعقد ہوئی

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.