• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیرصدارت ایڈورڈز کالج پشاورکے 17ویں بورڈ آف گورنرز کا گورنر ہاؤس میں اجلاس

web desk by web desk
July 3, 2025
in پاکستان, تازہ ترین
0
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیرصدارت ایڈورڈز کالج پشاورکے 17ویں بورڈ آف گورنرز کا گورنر ہاؤس میں اجلاس

گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیرصدارت ایڈورڈز کالج پشاورکے 17ویں بورڈ آف گورنرز کا گورنر ہاؤس میں اجلاس

 اجلاس میں ایڈورڈز کالج کے مالی سال2025-26کابجٹ منظوری کیلئے پیش کیاگیا

 اجلاس میں دیگر انتظامی و مالی امور بھی زیربحث آئے اور بجٹ پر تفصیلی بحث ہوئی

اجلاس میں بجٹ کے اعدادو شمار کا تفصیلی جائزہ لینے کیبعد ایڈورڈزکالج کے مالی سال 2025-26کے سالانہ بجٹ کی مشروط منظوری دیدی گئی

اجلاس کو بتایاگیاکہ ایڈورڈز کالج میں ضم اضلاع کے 6 طلباء کو 100 فیصد سکالرشپس فراہم کی گئی ہے جبکہ 500 تک طلباء کو اسکالرشپس فراہم کئے جاچکے ہیں۔

 اجلاس میں ہیومن ریسورس کمیٹی کی تشکیل اور فنانشل پرفارمنس آڈٹ سے متعلق بریفنگ کی تجویز بھی دی گئی

 اجلاس میں کالج کے متعدد اصولی فیصلوں کومستقل پرنسپل کاعہدہ سنبھالنے تک موخر کرنیکی تجویز بھی دی گئی

 عرصہ دراز سے مستقل پرنسپل کی عدم تعیناتی کی وجہ سے کالج کے تعلیمی،مالی و انتظامی معاملات شدید متاثر ہوئے ہیں، گورنر

ایڈورڈز کالج نہ صرف خیبرپختونخوا میں بلکہ پاکستان میں ایک مقبول تاریخی تعلیمی درسگاہ کی حیثیت رکھتا ہے، فیصل کریم کنڈی

ادارہ کے مالی و انتظامی معاملات کو بہتر بنانا انتہائی ضروری ہے،گورنر خیبر پختونخوا

اجلاس میں امتیاز حسین گیلانی، ناصر علی خان، ڈاکٹر قبلہ ایاز،بشپ ہمفرے سرفراز پیٹر، عدنان جلیل،پروفیسر شجاعت علی سمیت بورڈ کے دیگر اراکین شریک تھے۔

Previous Post

ضلعی انتظامیہ، پولیس، پاک فوج، ایف سی، اور دیگر ادارے شہریوں کی جان و مال کے تحفظ اور پرامن ماحول کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی

Next Post

اسسٹنٹ کمشنر پشین نعمت اللہ ترین نے جمعرات کے روز پشین شہر اور ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ کے اطراف میں تجاوزات کیخلاف بھرپور آپریشن کیا

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.