• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

چیئرمین خصوصی پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر و رکن قومی اسمبلی رانا محمد قاسم نون کو وفاقی وزیر کا درجہ دے دیا گیا

web desk by web desk
June 30, 2025
in پاکستان, تازہ ترین
0

چیئرمین خصوصی پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر و رکن قومی اسمبلی رانا محمد قاسم نون کو وفاقی وزیر کا درجہ دے دیا گیا

اسلام آباد، 30 جون 2025ء:
چیئرمین خصوصی پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر رانا محمد قاسم نون کو وفاقی وزیر کا درجہ دے دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں کابینہ سیکرٹریٹ (کیبنٹ ڈویژن) کی جانب سے باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو موصول نوٹیفکیشن کے مطابق، رانا محمد قاسم نون، چیئرمین کشمیر کمیٹی کو وفاقی وزیر کا درجہ دے دیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب اس سلسلے میں باقاعدہ اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

واضح رہے کہ رانا محمد قاسم نون بطور چیئرمین خصوصی پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر، کشمیری عوام کے حق خودارادیت کے لیے مسلسل آواز بلند کرتے رہے ہیں۔ ان کی مسئلہ کشمیر کے حل کے سلسلے میں گراں قدر خدمات کو مدنظر رکھتے ہوئے وفاقی وزیر کا درجہ دینا ایک خوش آئند قدم ہے جو اس اہم عالمی مسئلے پر پارلیمانی کوششوں کو مزید تقویت دے گا۔

Previous Post

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا حالیہ بارشوں سے ہونے والے نقصانات پر اظہار افسوس

Next Post

چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر رانا محمد قاسم نون کو وفاقی وزیر کا درجہ دے دیا گیا۔

Next Post

چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر رانا محمد قاسم نون کو وفاقی وزیر کا درجہ دے دیا گیا۔

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.