
بلوچستان گرینڈ الائنس کے قائدین اور ورکرز کے گرفتاری کے خلاف پریس کلب کوئٹہ کے سامنے وطن ٹیچرز ایسوسی ایشن کے مرکزی چیرمین مصطفیٰ بنگلزئی ملی لیبر فیڈریشن بلوچستان کے صدر میر شکرخان رئیسانی اور ایریگیشن ایمپلائز ایسوسی ایشن کے صوبائی صدر نعمت اللہ کاکڑ کے قیادت میں مظاہرہ کیا جارہا ہیں جس میں خواتین اساتذہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی
