
وفاقی وزیر مذہبی امور سرداد محمد یوسف کا سوات میں 18 قیمتی انسانوں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار
وفاقی وزیر نے شہداء کے لواحقین سے تعزیت اور بلندی درجات کے لیے دعا کی۔
کے پی کے میں تھوڑے عرصے میں اس طرح کے متعدد واقعات ہو چکے ہیں۔ سردار محمد یوسف
کے پی کے حکومت کی شدید ترین نااہلی اور کوتاہی ہے۔ سردار محمد یوسف
گھنٹوں تک لوگ پکارتے رہے لیکن صوبائی حکومت مدد کو نہ پہنچی۔ سردار محمد یوسف
18 جانوں کے نقصان پر صوبائی حکومت کو مستعفی ہو جانا چاہیے۔ سردار محمد یوسف
لوگ ڈوب کے مر رہے ہیں۔ اور صوبائی حکومت چین کی نیند سوتی رہی۔ سردار محمد یوسف


