پاکستانتازہ ترین

مون سون بارشوں کے پیشِ نظر (لیڈا) نے انڈسٹریل ایریا کے مختلف علاقوں میں نالوں کی صفائی کا عمل ہنگامی بنیادوں پر شروع

مون سون بارشوں کے پیشِ نظر (لیڈا) نے انڈسٹریل ایریا کے مختلف علاقوں میں نالوں کی صفائی کا عمل ہنگامی بنیادوں پر شروع کر دیا ہے۔ ایم ڈی لیڈا لیاقت کاشانی کی خصوصی ہدایات پر جاری کی گئی اس مہم کا مقصد شہری آبادی کو ممکنہ سیلابی صورتحال، پانی کی نکاسی میں رکاوٹ کے خدشات سے محفوظ رکھنا ہیایم ڈی لیڈا لیاقت کاشانی نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی ہے کہ صفائی کے عمل میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی اور تمام کاموں کی نگرانی خود کی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ ”شہریوں کی حفاظت اور سہولت ہماری اولین ترجیح ہے، اور مون سون کے دوران کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ادارہ مکمل طور پر تیار ہے۔

Related Articles

Back to top button