مکران کی بجلی ایران سے بند

21

مکران کی بجلی ایران سے بند

کوئٹہ ؛ ہمسایہ ملک ایران سے132kVپیشن۔مند اور132kV پولان۔جیوانی ٹرانسمیشن لائنز سے بجلی کی فراہمی معطل، کیسکو ترجمان

کوئٹہ:ایران سے132kV کی دونوں ٹرانسمیشن لائنز سے بجلی کی فراہمی معطل ہونے سے مکران ڈویژن کے تمام گرڈ اسٹیشنز کو بجلی کی فراہمی متاثر، کیسکو ترجمان

کوئٹہ:متاثر ہونے والے 132kVمند، تُمپ، تُربت، ہوشاب، پنجگور، جیوانی، گوادر ڈور، گوادر ڈیپ سی پورٹ، نیو گوادار انٹرنیشنل ایئر پورٹ ،پسنی اور اورماڑہ گرڈ اسٹیشنز شامل ہیں، کیسکو ترجمان

کوئٹہ:مکران ڈویژن کو جلد نیشنل گرڈ سے منسلک کر کے بجلی بحال کر دی جائے گی، کیسکو ترجمان

کوئٹہ: ایران سے بجلی بحالی کے سلسلے میں کیسکو حکام ایرانی حکام سے رابطے میں ہیں،کیسکو ترجمان

کوئٹہ:ایران سے بجلی دوبارہ بحال ہونے سے صورتحال معمول پر آئےگی، کیسکو ترجمان

کوئٹہ:ایران سے بجلی بندش پر کیسکو نے مکران کے صارفین سے معذرت اور تعاون کی اپیل کی ہے، کیسکو ترجمان

Comments are closed.