سوشل میڈیا پر میرے نام سے منسوب گردش کرنے والے خط سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے،ڈاکٹر فاروق ستار
سوشل میڈیا پر میرے نام سے منسوب گردش کرنے والے خط سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے، ڈاکٹر فاروق ستار
میں سوشل میڈیا پر چلنے والے خط کی سختی سے تردید کرتا ہوں، ڈاکٹر فاروق ستار
ایم کیو ایم کے کارکنان ایسے اوچھے ہتھکنڈوں اور جھوٹے خطوط پر کان نہ دھریں، ڈاکٹر فاروق ستار
ذمہ داران اور کارکنان اس طرح کے من گھڑت پروپیگنڈوں پر نظر رکھیں، ڈاکٹر فاروق ستار
کارکنان ایسے جعلی خطوط اور غیر مصدقہ خبروں کو شیئر کرنے کے بجائے پہلے اُس کی تصدیق کریں، ڈاکٹر فاروق ستار
Comments are closed.