اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی جانب سے وفاقی دارالحکومت میں فوڈ سیفٹی آگاہی و تربیتی سیشنز کا سلسلہ جاری

21

اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی جانب سے وفاقی دارالحکومت میں فوڈ سیفٹی آگاہی و تربیتی سیشنز کا سلسلہ جاری

ورلڈ فوڈ سیفٹی ڈے کے حوالے سے نجی ڈیپارٹمنٹل سٹورز چین کے سٹاف کے لیے تربیتی سیشن

تربیتی سیشن میں ڈپٹی ڈائریکٹر اسلام آباد فوڈ اتھارٹی ڈاکٹر طاہرہ صدیق کی خصوصی شرکت

اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے سیمینار میں خوراک کے معیار کی اہمیت پر روشنی ڈالی

ورلڈ فوڈ سیفٹی ڈے کے حوالے سے فوڈ چینز میں تربیتی و آگاہی سیشنز کا سلسلہ جاری رہے گا، ڈاکٹر طاہرہ صدیق

سیمینار میں ذاتی صفائی، ادارہ جاتی صفائی اور خوراک کے محفوظ طریقوں پر تربیت دی گئی، ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی

ٹیم نے محفوظ خوراک کی تیاری، ذخیرہ اندوزی اور پیکنگ سے متعلق آگاہی فراہم کی، ڈاکٹر طاہرہ صدیق

اسلام آباد فوڈ اتھارٹی نے خوراک سے جڑے ممکنہ خطرات اور ان سے بچاؤ پر بریفنگ دی

سیمینار میں عالمی یوم خوراک کی اہمیت اور خوراک کے معیار کی ترجیح پر زور دیا گیا

30 افراد پر مشتمل تربیتی سیمنار میں سوال و جواب کا سیشن بھی کروایا گیا

Comments are closed.