محرم الحرام کے حوالے سے اسلام آباد پولیس کے سیکورٹی انتظامات، ڈی آئی جی اسلام محمد جواد طارق کا مرکزی جلوسوں کے روٹس کا دورہ
محرم الحرام کے حوالے سے اسلام آباد پولیس کے سیکورٹی انتظامات، ڈی آئی جی اسلام محمد جواد طارق کا مرکزی جلوسوں کے روٹس کا دورہ، زونل ایس پیز، ایس ایچ اوز اور دیگر افسران بھی ہمراہ تھے، ڈی آئی جی اسلام باد نے روٹس کا جائزہ لیا اور افسران کو ہدایات جاری کیں، محرم الحرام کے موقع پر جلوسوں اور مجالس کے لئے فول پروف سیکورٹی انتظامات کئے جا رہے ہیں، محمد جواد طارق

ایس او پیز پر من و عن عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے گا،ڈی آئی جی اسلام آباد
اسلام آباد پولیس محرم الحرام کے دوران فول پروف انتظامات کے لئے پرعزم ہے، ڈی آئی جی اسلام آباد
محرم الحرام میں بین المسالک ہم آہنگی اور رواداری کے لئے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں، ڈی آئی جی اسلام آباد
آئی جی اسلام آباد کے ویژن اور محرم الحرام کے موقع پر امن و امان کی فضا کو یقینی بنایا جائے گا، ڈی آئی جی اسلام اباد محمد جواد طارق
Comments are closed.