آئی جی اسلام آباد/محرم الحرام سکیورٹی اجلاس
آئی جی اسلام آباد/محرم الحرام سکیورٹی اجلاس
آئی جی اسلام آباد کی زیرصدارت محرم الحرام کی سکیورٹی کے سلسلہ میں اعلیٰ سطحی اجلاس۔
اجلاس میں تمام ڈی آئی جیز،ایس ایس پیز، ایس پیز،ایس ڈی پی اوزاور ایس ایچ اوز نے شرکت کی۔
اجلاس میں شریک تمام افسران نے اپنے اپنے علاقے میں جلوسوں، مجالس، امام بارگاہوں کی سکیورٹی کے متعلق بریف کیا۔
افسران محرم الحرام کے حوالے سے سکیورٹی انتظامات شروع کردیں۔ آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی

افسران امام بارگاہوں کے منتظمین سے ملاقاتیں کریں،آئی جی اسلام آباد
تمام سینئر افسران امام بارگاہوں، جلوسوں کے روٹس اور مجالس کی جگہوں کا دورہ کریں۔ آئی جی اسلام آباد
جلوسوں کے روٹس کے اطراف میں جھاڑیوں کی صفائی کی جائے گی۔ آئی جی اسلام آباد
افسران سکاﺅٹس کے منتظمین سے ملاقات اور ان کی تربیت کریں کا انعقاد کریں،آئی جی اسلام آباد
ضلع بھر میں سرچ اینڈ کومنگ و انٹیلی جنس بیسد آپریشنزکئے جائیں۔ سید علی ناصر رضوی
جلوس اور امام بارگاہو ں کی سرویلنس کیلئے تمام وسائل استعمال کئے جائیں۔ آئی جی اسلام آباد
سیکیورٹی کے موثر انتظامات کیلئے سیف سٹی میں خصوصی کنٹرول روم قائم کیا جائے گا۔ آئی جی اسلام آباد
موثر نگرانی کے لئے ڈرون اور کیمروں سے ریکارڈنگ کی جائے گی،سید علی ناصررضوی
افسران محرم الحرام کی سکیورٹی کے حوالے سے نفری کو روزانہ کی بنیاد پر بریف کریں۔ آئی جی اسلام آباد
Comments are closed.