!… بلوچستان سول سیکریٹرٹریٹ آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن
کوئٹہ 17جون:۔ نشرو اشاعت بلوچستان سول سیکریٹرٹریٹ آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ بلوچستان سیکریٹریٹ آفیسرز ویلفیئر ایسوسیشن کا گرینڈ الائینس کی احتجاجی شیڈول اور سیکریٹریٹ آفیسرز ایسوسی ایشن کے نام کو احتجاج میں شامل کرنے پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ احتجاج کے حوالے سے ہمیں نہ تو اعتماد میں لیا گیا اور نہ ہمارا عالیہ احتجاجی شیڈول سے کوئی تعلق ہے۔
Comments are closed.