ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی کی زیر صدارت شہر میں پیٹرول کی ترسیل اور دستیابی کی مکمل بحالی کے حوالے سے اجلاس

27

کوئٹہ 16جون- ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی کی زیر صدارت شہر میں پیٹرول کی ترسیل اور دستیابی کی مکمل بحالی کے حوالے سے اجلاس

شہرمیں پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل میں حائل رکاوٹوں کو دور اور عوام کی مشکلات کے فوری حل کرنے کی ہدایت

شہر میں پیٹرول کی مکمل اور بلا تعطل سپلائی ہر صورت یقینی اور شہر کے کسی بھی پمپ کو بند نہ ہونے دیا جائے۔کمپنیوں کو ہدایت

تمام پیٹرول پمپس 24 گھنٹے کھلے رہیں گے اور ہر پمپ پر اسٹاک کی دستیابی یقینی بنائی جائے۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ

تمام سب ڈویژنز میں پیٹرول پمپس کے باقاعدہ دورے کریں اور کسی بھی قسم کی ذخیرہ اندوزی یا غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی عمل میں لائیں۔ ضلعی افسران کو ہدایت

ضلعی انتظامیہ کوئٹہ عوام کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرنے کے لیے تمام ضروری اقدامات اٹھا رہی ہے اور صورتحال کی خود نگرانی کر رہی ہے۔

Comments are closed.