صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھتیران کی رکنی دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

23

!رکنی دھماکہ 

صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھتیران کی رکنی دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

دہشت گردی کی اس بزدلانہ کارروائی پر دل گرفتہ ہیں سردار کھتیران

جان بحق افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار

زخمیوں کو فوری اور مکمل طبی سہولیات فراہم کی جائیں – صوبائی وزیر

ڈپٹی کمشنر کو ہنگامی اقدامات اور مؤثر ریلیف کی ہدایت

واقعے میں ملوث عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے – سردار کھتیران

دہشت گردی انسانیت کے دشمنوں کا عمل ہے – سردار عبدالرحمن کھتیران

معصوم جانوں کا ضیاع ناقابلِ برداشت سانحہ ہے – صوبائی وزیر

حکومت متاثرہ خاندانوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتی ہے

عوام کے جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے – سردار کھتیران

زخمیوں کے علاج میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ۔صوبائی وزیر

متعلقہ ادارے فوری طور پر امدادی کارروائیاں تیز کریں – صوبائی وزیر

دہشت گردوں کا قلع قمع کیا جائے گا – سردار عبدالرحمن کھتیران

Comments are closed.