اسلام آباد پولیس/ تقرریاں و تبادلے

17

اسلام آباد پولیس/ تقرریاں و تبادلے

اسلام آباد 6 تھانوں میں نئے ایس ایچ اوز تعینات۔

اسلام آباد پولیس جنرل تھانے میں پہلی مرتبہ خاتون ایس ایچ او تعینات کی گئی۔

مردوں کے تھانے میں اسلام آباد پولیس کی تاریخ میں پہلی بار خاتون سب انسپکٹر ایس ایچ او تعینات۔

مصباح شہباز کو تھانہ پھلگران میں ایس ایچ او تعینات کر دیا گیا

ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کی جانب سے تعیناتی کے احکامات جاری کردئیے۔

فیصلہ اسلام آباد پولیس میں صنفی امتیاز کو ختم کرنے کے لیے کیا گیا، ڈی آئی جی محمد جواد طارق

اس تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے مزید تھانوں میں خواتین افسران کو موقع دیا جائے گا، ڈی آئی جی اسلام آباد

عالمگیر خان ایس ایچ او کورال زاہد حسین تھانہ نیلور تعینات۔

شاہنواز ڈوگر ایس ایچ او تھانہ شمس کالونی بسرین اختر تھانہ ویمن کی انچارج ہوں گی۔ ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق

ناقص کارکردگی اور جرائم کے انسداد میں ناکامی پر تھانہ کورال ،تھانہ پھلگراں ،تھانہ شمس کالونی اور تھانہ لوہی بھیر کے ایس ایچ آوز کو معطل کرکے ریسکیو 15 کلوز کر دیا،

Comments are closed.