ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کی زیر صدارت جرائم کے انسداد، محرم الحرام کی سکیورٹی کے حو الے سے اعلیٰ سطحی اجلاس

19

ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کی زیر صدارت جرائم کے انسداد، محرم الحرام کی سکیورٹی کے حو الے سے اعلیٰ سطحی اجلاس

اجلاس میں ایس ایس پی انوسٹی گیشن، ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد،ایس پی سیکورٹی آپریشنز، زونل ایس پیز، ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کی شرکت۔

سنگین جرائم میں ملوث مجرمان اشتہاریوں اور سابقہ ریکارڈ یافتہ مجرمان کی گرفتاری کو یقینی بنائیں، ڈی آئی جی اسلام آباد

پٹر ولنگ کو مزید موثر، با مقصد اور ہرافسر فیلڈ میں نظر آئے، ڈی آئی جی اسلام آباد

متحرک گینگز کے ممبران کے خلاف کریک ڈاؤن کریں، محمد جواد طارق

غیر قانونی اسلحہ، اسلحہ کی نمائش اور منشیات فروشی میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کو یقینی بنائیں، محمد جو اد طارق

جرائم کے انسداد کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں، ڈی آئی جی اسلام آباد،

تمام افسران اما م بارگاہو ں کے منتظمین سے ملاقات کریں اور کوارڈینیشن کو مضبوط بنائیں، محمد جواد طارق

محرم الحرام کے دوران فول پروف سکیورٹی اور امن و امان کی بہترین فضا کے قیام کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ڈی آئی جی اسلام آباد

محرم الحرام کے مقدس ایام میں مجالس اور عزاداروں کے جلوسوں کو بھرپور تحفظ فراہم کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات کیے جائیں،

ہوائی فائرنگ،ہلڑ بازی ،ون ویلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے۔ڈی آئی جی اسلام آباد

شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اسلام آباد پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جو اد طارق

Comments are closed.