گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایک روزہ دورہِ ایبٹ آباد
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایک روزہ دورہِ ایبٹ آباد
گورنر فیصل کریم کنڈی نے ایبٹ آباد میں میلینئم یونیورسل کالج ایبٹ آباد کیمپس کا افتتاح کیا
تقریب میں طلبہ، والدین، وکلاء تنظیموں کے نمائندے اور سول سوسائٹی کے اراکین تقریب میں موجود تھے۔
تقریب میں سابق سفیر مسعود خان اور بانی چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر فیصل مشتاق نے گورنر فیصل کریم کنڈی کو میلینئم یونیورسل کالج کی ملک بھر میں تعلیمی خدمات سے متعلق آگاہ کیا
آج علم اور ترقی کے نئے راستے کا آغاز ہوا ہے۔ گورنر خیبرپختونخوا
یہ اعلیٰ معیار کا کالج ایبٹ آباد کے عوام کے لیے تحفہ ہے۔ فیصل کریم کنڈی
موجودہ دور میں بین الاقوامی تعلیم کی اہمیت پہلے سے بڑھ چکی ہے۔ گورنر خیبرپختونخوا
اب طلبہ پاکستان میں رہ کر عالمی اداروں سے تعلیم حاصل کر سکتے ہیں۔ گورنر خیبر پختونخوا
یہ ادارہ طلبہ کے لئے دنیا کے دورازے کھول دے گا۔ فیصل کریم کنڈی
طلبہ اپنی اقدار سے جڑے رہیں اور علم کی شمع روشن رکھیں۔ فیصل کریم کنڈی
نوجوان نسل ملک کے نظام کی باگ ڈور سنبھالنے کا سوچے۔ گورنر خیبرپختونخوا
یہ ادارہ مستقبل کے رہنما بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ فیصل کریم کنڈی
اعلیٰ تعلیم ہمیں ترقیافتہ اقوام کی صف میں کھڑا کرے گی۔ گورنر خیبرپختونخوا
خیبرپختونخوا میں معیاری تعلیم کی فراہمی میں نجی شعبہ اچھا حصہ ڈال رہا ہے۔ فیصل کریم کنڈی
صوبے کی نوجوان نسل کو معیاری تعلیم اور بہتر مستقبل دے رہے ہیں۔ گورنر خیبرپختونخوا
ایبٹ آباد شہر کاکول اکیڈمی اور تعلیمی اداروں کے لیے مشہور ہے۔ فیصل کریم کنڈی
سوات میں بچے اور بچیوں کو ہاسپٹلیلٹی کی فری ٹریننگ دے رہے ہیں۔ گورنر خیبرپختونخوا
پشاور میں فری ایمبولینس سروس شروع کی ہے۔ گورنر خیبرپختونخوا
ریڈ کریسنٹ کے تعاون سے ایبٹ آباد میں بھی فری ایمبولینس سروس شروع کریں گے۔ فیصل کریم کنڈی
گورنر خیبرپختونخوا نے نجی کالج میں طلبہ کے ساتھ ملاقات کی اور سنوکر بھی کھیلی۔
Comments are closed.