گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس بروز جمعہ طلب کر لیا

16

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس بروز جمعہ طلب کر لیا

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سالانہ بجٹ 2025-26 پیش کرنے کیلئے صوبائی اسمبلی کا اجلاس 13 جون کو طلب کر لیا

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلٰی خیبر پختونخوا کیجانب سے بجٹ پیش کرنے کیلئے صوبائی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنیکی سفارش کی منظوری دیدی

Comments are closed.