ڈسٹرکٹ شکارپور کے علاقے ڈکھن کے گاٶں سالار جکھرو کے رہائشی 15 سالہ رابیل چنہ اور کاشف شاہ کی گمشدگی/ اغوا والا معاملہ
ڈسٹرکٹ شکارپور کے علاقے ڈکھن کے گاٶں سالار جکھرو کے رہائشی 15 سالہ رابیل چنہ اور کاشف شاہ کی گمشدگی/ اغوا والا معاملہ
DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب کا سخت نوٹس۔ ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ سے رابطہ۔
ایس ایچ او ڈکھن نے بتایہ کہ دونوں لڑکوں کی سی ڈی آر اور لوکیشن نکلواٸی ہے, جس سے پتا چلتا ہے کہ دونوں لڑکے ہنی ٹریپ پر پہلے سکہر, روہڑی اور اس کے بعد انکی آخری لوکیشن ڈسٹرکٹ گھوٹگی میں ملی ہے۔
دونوں لڑکے 15 سالہ رابیل چنہ اور کاشف شاہ ہنی ٹریپ پر گٸے ہیں, اور انکی آخری لوکیشن بھی ڈسٹرکٹ گھوٹکی کی حدود میں بند ہوٸی ہے۔
دونوں لڑکوں کی بازیابی کے لیے کوششیں جاری ہیں۔
Comments are closed.