تھانہ کوہسار پولیس کی بڑی کارروائی

22

تھانہ کوہسار پولیس کی بڑی کارروائی

تجارتی مراکز میں چوری کی وارداتوں میں ملوث منظم گروہ کا اہم رکن گرفتار۔

گرفتار ملزم کے قبضہ سے مسروقہ نقدی برامد

گرفتار ملزم کی شناخت کامران مسیح کے نام سے ہوئی ہے ،

گرفتار ملزم کےخلاف تھانہ کوہسار میں مقدمہ درج،

ملزم کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے،ڈی آئی جی اسلام آباد

منظم اور متحرک گینگز کے خلاف بڑے پیمانے پر کاروائیاں عمل میں لائی جارہی ہیں، ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق

Comments are closed.