شہری اتحاد سکرنڈ کے سابق صدر اور سابق ایس ڈی او ہسکو محمد مراد خانزادہ مختصر علالت کے بعد 86 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
سکرنڈ (رپورٹ راج کمار اوڈ) شہری اتحاد سکرنڈ کے سابق صدر اور سابق ایس ڈی او ہسکو محمد مراد خانزادہ مختصر علالت کے بعد 86 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ رات 9 بجے چانڈیہ پیٹرول پمپ سکرنڈ میں ادا کی گئی۔ ان کی نماز جنازہ میں سیاسی، سماجی، ادبی حلقوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ سکرنڈ پریس کلب کے صدر میر محمد کیریو محمد صدیق منگیو قاضی جاوید سنائی رضا محمد سیال غلام حیدر سولنگی عبداللہ مگسی ولی محمد بھٹی سجاد مگسی رحیم جمالی عدنان خانزادہ رمضان مگسی راج کماراوڈ و دیگر نے اظہار تعزیت کیا۔
Comments are closed.