قومی اسمبلی کا اجلاس طلب
اسلام آباد، 3، جون 2025. قومی اسمبلی کا اجلاس طلب۔
صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا۔
صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس مورخہ 10 جون 2025 بروز منگل سہ پہر 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا ہے۔
صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہو طلب کیا ہے۔
قومی اسمبلی کا 10 جون کو ہونے والا اجلاس موجودہ قومی اسمبلی کا 17 واں اجلاس ہو گا۔
Comments are closed.