پاکستانتازہ ترین

بیکری یونٹ میں صفائی کے ناقص انتظامات کی نجی سوشل میڈیا چینل میں خبر چلنے کا معاملہ

اسلام آباد: بیکری یونٹ میں صفائی کے ناقص انتظامات کی نجی سوشل میڈیا چینل میں خبر چلنے کا معاملہ

ڈاریکٹر اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کا نوٹس، بیکری اور پروڈکشن یونٹ سیل

کاروائی ڈپٹی ڈائریکٹر اسلام آباد فوڈ اتھارٹی ڈاکٹر طاہرہ صدیق کی قیادت میں ٹیم نے کی

فیکٹری میں صفائی کے ناقص انتظامات، کھلے رنگ اور کیمیکل کا استعمال پایا گیا

دوران کاروائی صحافیوں کے جعلی فوڈ انسپکٹر بن کر فیکٹری مالک سے پیسے مانگنے کا انکشاف

میڈیا والے ہمیں آکر کہتے ہیں کہ ہم فوڈ اتھارٹی کے دفتر سے آئے ہیں، فیکٹری مالک

مہینے میں تین تین پارٹیز ہم سے پیسے لیکر جاتی ہیں، فیکٹری مالک

ہم تھک ہار کر عید کے بعد کارخانہ شفٹ کر رہے ہیں، فیکٹری مالک

ترجمان فوڈ اتھارٹی کی صحافی حضرات سے ذمہ داران رویہ اپنانے کی اپیل

بغیر تحقیقات کے ویڈیوز میں الزامات عائد کرنا صحافتی اقدار کی نفی ہے، ترجمان

من گھڑت اور جعلی رپورٹنگ معاشرے میں اصلاح کی بجائے بگاڑ کی وجہ بنتی ہے، ترجمان

صحافتی نشاندہی لازمی کریں تاہم پراپیگنڈے اور الزامات سے گریز کیا جائے، ترجمان کی اپیل

میڈیا کی ذمہ دار رپورٹنگ فوڈ اتھارٹی کی کاروائیوں میں ہمیشہ معاون رہی ہے، ترجمان

Related Articles

Back to top button