وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹریننگ کمیشن کی چیئرپرسن گل مینا بلال کی ملاقات

17

کوئٹہ۔ 2 جون- وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹریننگ کمیشن کی چیئرپرسن گل مینا بلال کی ملاقات

ملاقات میں فنی تعلیم، آئی ٹی ٹریننگ اور نوجوانوں کو بااختیار بنانے پر تبادلہ خیال

 

بلوچستان میں پانچ سالوں کے دوران تیس ہزار نوجوانوں کو ہنرمند بنا کر بیرون ملک روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

میرٹ کو فروغ دے رہے ہیں، فنی و پیشہ ورانہ تربیت کے نظام کو شفاف بنا رہے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

محکمہ صحت اور تعلیم میں بھرتیاں میرٹ پر کی گئیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان

نوجوانوں کا ریاست پر اعتماد بحال کریں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

حکومت نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

Comments are closed.