آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید کے بھائی اور وزیر حکومت چوہدری قاسم مجید کے تایا حاجی عبدالعزیز کی وفات پر وزیرفیزیکل پلاننگ و ہاؤسنگ چوہدری یاسر سلطان، سیکرٹری اسمبلی چوہدری بشارت اور دیگر نے ان سے اظہار تعزیت کیا

25

چکسواری/ میرپور (پی آئی ڈی) یکم جون- آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید کے بھائی اور وزیر حکومت چوہدری قاسم مجید کے تایا حاجی عبدالعزیز کی وفات پر وزیرفیزیکل پلاننگ و ہاؤسنگ چوہدری یاسر سلطان، سیکرٹری اسمبلی چوہدری بشارت اور دیگر نے ان سے اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔

اس موقع پر صدر آزادکشمیر کے میڈیا ایڈوائزر انصر صارم،صدر آزادکشمیر کے کوراڈنیٹر امجد محمود،ڈپٹی مئیر محمد رمضان چغتائی اور دیگر افراد بھی موجود تھے۔

Comments are closed.