وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا کوٹ مبارک، ڈیرہ غازی خان میں پولیس کی جانب سے فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کاروائی پر افسران و اہلکاروں کی پزیرائی

18

لاہور: 1 جون، 2025. وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا کوٹ مبارک، ڈیرہ غازی خان میں پولیس کی جانب سے فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کاروائی پر افسران و اہلکاروں کی پزیرائی

وزیرِ اعظم کی کاروائی میں چار خارجیوں کو جہنم رسید کرنے پر پولیس کے افسران و اہلکاروں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی پزیرائی.

دھشتگردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم متحد ہے. وزیرِاعظم

دھشتگردی کی عفریت کے ملک سے مکمل خاتمے تک اس کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے. وزیرِ اعظم

پولیس کے افسران و جوانوں نے بروقت فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کاروائی سے انکے ناپاک عزائم کو خاک میں ملایا. وزیرِ اعظم.

دھشتگردی کے خلاف جنگ میں پولیس و قانون نافذ کرنے والے ادروں کے افسران و اہلکاروں نے لازوال قربانیاں پیش کی ہیں. وزیرِاعظم

Comments are closed.