صدر تھانہ اوستہ محمد میں غیرت کے نام پر قتل – پولیس کی برق رفتار کارروائی، قاتل گرفتار
!صدر تھانہ اوستہ محمد میں غیرت کے نام پر قتل – پولیس کی برق رفتار کارروائی، قاتل گرفتار
ایس پی اوستہ محمد کی ہدایات اور ڈی ایس پی سرکل اُوستہ محمد امجد علی جمالی کی نگرانی میں
صدر اوستہ محمد کی حدود میں غیرت کے نام پر ایک بے رحمانہ قتل— جہاں شوکت علی ولد پیراں ڈتہ قوم لغاری وغیرہ نے سیاہ کاری کے الزام میں مسماۃ (الف) کو بے دردی سے قتل کر دیا۔
ایس ایچ او تھانہ صدر منظور احمد جمالی نے اپنی ٹیم سب انسپکٹر کرم اللہ جمالی و دیگر کے ہمراہ چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے انتہائی مہارت سے مرکزی ملزم شوکت علی کو گرفتار کر لیا۔
ڈسٹرکٹ پولیس اوستہ محمد کا واضح پیغام ہے: “غیرت کے نام پر قتل جیسے بہیمانہ جرائم کسی صورت برداشت نہیں کیے جائیں گے!” قانون کی رٹ قائم رکھنے کے لیے بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔
FIR No. 21/25 U/S 302C-34 PPC
PRO to SP Usta Muhammad
Comments are closed.