برنی سینڈرز مضبوط ترین ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار بن گئے

0 38

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کا انتخاب کرنے کے لیے ریاست نیواڈا کاکس میں برنی سینڈرز میدان مار کر مضبوط ترین ڈیموکریٹ امیدوار بن گئے ہیں۔اس سے قبل اینٹی اسٹیبلشمنٹ برنی سینڈرز نیوہیم شائر پرائمری جیتنے میں بھی کامیاب رہے تھے۔دوسری جانب سابق نائب صدر جوبائیڈن پھر سے ابھر کرسامنے آئے ہیں، انہوں نے دوسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔آئیواکاکس جیتنیوالے بڈاجج کی پوزیشن نیواڈا میں کمزور ہوگئی ہے جس کے بعد وہ تیسرے نمبر پر چلے گئے ہیں-

Leave A Reply

Your email address will not be published.