سپریم کورٹ بار ایسوسیشن کے سابق صدر و سینٹر(ر)امان اللہ کنرانی استنبول روا نہ ہو گئے

0 38

کوئٹہ ( این این آئی)سپریم کورٹ بار ایسوسیشن کے سابق صدر و سینٹر(ر)امان اللہ کنرانی اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے کے توسط سے استنبول ترکی میں منعقد ہونے والی تین روزہ کانفرنس میں شرکت کے لئے جمعے کے روز کراچی سے استنبول روانہ ہوگئے وہاں وہ نوجوانوں کی قائدانہ صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے موضوع پر خطاب کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.