سابق اٹارنی جنرل انور منصور خان نے تحریری معافی نامہ سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا
اسلام آباد (این این آئی)سابق اٹارنی جنرل انور منصور خان نے تحریری معافی نامہ سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا۔ جمعہ کو اپنے بیان میں اٹارنی جنرل منصور خان نے کہاکہ عدلیہ کا بے حد احترام کرتا ہوں،غیر مشروط معافی مانگ کر اپنا بیان واپس لیتا ہوں۔