پاک بحریہ کے زیر اہتمام آئی سائٹ ٹرسٹ کے تعاون سے ڈام میں مفت آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا
اسلام آباد(این این آئی)پاک بحریہ کے زیر اہتمام آئی سائٹ ٹرسٹ کے تعاون سے ڈام میں مفت آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق آئی کیمپ میں مقامی افراد کو مفت معائنے اور ادویات کی سہولیات فراہم کی گئیں ۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق آئی کیمپ کا مقصد علاقہ مکینوں کو امراض چشم سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر کے متعلق آگہی فراہم کرنا تھا، ترجمان پاک بحریہ کے مطابق مفت آئی کیمپ کاانعقاد ساحلی علاقوں کے عوام کا معیار زندگی بہتر بنانے کے لئے پاک بحریہ کی کاوشوں کی ایک کڑی ہے. ترجمان پاک بحریہ