اہم خبریںکھیل

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کا فائنل ،بنگلہ دیش اور دفاعی چمپئن بھارت کے درمیان (آج) پوچیفسٹروم میں کھیلا جائیگا

پوچیفسٹروم(این این آئی) 13 ویں آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کا فائنل بنگلہ دیش اور دفاعی چمپئن بھارت کے درمیان (آج) اتوار کو جے بی مارکس اوول، پوچیفسٹروم میں کھیلا جائے گا۔شیڈول کے مطابق بنگلہ دیش اور دفاعی چمپئن بھارت کے درمیان میگا ایونٹ کا فائنل میچ (آج) اتوار کو جے بی مارکس اوول، پوچیفسٹروم میں کھیلا جائے گا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button