اہم خبریںکھیل

اولیمپیئن سلیم ناظم کا اولیمپیئن شفقت رسول سے اظہار تعزیت

اسلام آباد (این این آئی) پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے سابق جنرل سیکرٹری اولیمپیئن سلیم ناظم نے اولیمپیئن شفقت رسول کے والد کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button