خلیل الرحمن قمر نے ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کے سیکوئل کا عندیہ دیدیا

0 30

اسلام آباد(این این آئی) مصنف خلیل الرحمن قمر نے ڈراما سیریل’’ میرے پاس تم ہو‘‘ کا سیکوئل لکھنے کا عندیہ دے دیا۔خلیل الرحمن قمر نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں کہا کہ وہ ڈراما سیریل’’میرے پاس تم ہو‘‘ کی شاندار کامیابی کے بعد اس کے سیکوئل پر کام کرنے کا سوچ رہے ہیں۔انھوں نے کہ کہ عام طور پر وہ ڈرامے کا سیکوئل نہیں لکھتے لیکن ڈرامے کی پذیرائی کو دیکھتے ہوئے وہ اس پر کام کرنے کا سوچ رہے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.