کرونا وائرس ،سول ایویشن اتھارٹی نے پاکستان اورچین کے درمیان براہ راست آپریشن معطل کردئیے
اسلام آباد (این این آئی)سول ایویشن اتھارٹی نے پاکستان اورچین کے درمیان براہ راست آپریشن معطل کردئیے،پاکستان اور چین کے درمیان براہ راست پروازیں 2فروری تک منقطع رہیں گی۔
