Daily Archives

August 29, 2026

ایران جنگ سے امریکا کمزور ہوا ہے، پیوٹن

ایک امریکی اخبار نے امریکی انٹیلی جنس رپورٹ کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سمجھتے ہیں کہ ایران جنگ کے باعث امریکا کمزور ہوا ہے اور یہ صورتحال روس کے لیے اپنے مفادات کے حصول کا ایک اہم موقع ہے۔ رپورٹ کے مطابق روسی صدر…

شیلین ووڈلی کو ’اسپائیڈر مین‘ میں میری جین کا کردار ملنے کے باوجود فلم سے کیوں نکال دیا گیا؟

ہالی ووڈ اداکارہ شیلین ووڈلی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے 2014 کی فلم ’دی امیزنگ اسپائیڈر مین 2‘ میں میری جین واٹسن کا کردار ادا کیا تھا مگر ان کے تمام مناظر فلم کی ریلیز سے قبل حذف کر دیے گئے تھے۔ حال ہی میں ایک گفتگو کے دوران اداکارہ…

شنیرا حج پر ساتھ کیوں نہیں گئیں؟ وسیم اکرم نے وجہ بتادی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے پہلی بار اس سوال پر وضاحت پیش کی ہے کہ ان کی اہلیہ شنیرا اکرم ان کے ساتھ حج کی ادائیگی کے لیے کیوں نہیں گئیں۔ دیسیکمیونٹی جوائن کریں ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم نے بتایا کہ…

نیپال میں تباہ کن سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 669 ہوگئی، 2 ہزار سے زائد لاپتا

نیپال میں تباہ کن سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 669 ہوگئی اور اب تک 2 ہزار سے زائد افراد لاپتا ہیں۔ نیپال میں تباہ کن سیلاب کے بعد ہزاروں لاپتا افراد کی تلاش کا سلسلہ جاری ہے اور کئی خاندان اپنے پیاروں کے منتظر ہیں۔ مشکل حالات میں ریسکیو…

سائنس دانوں نے قدرتی آفات میں پھنسے افراد تک ادویات پہنچانے کیلئے خاص کاکروچ تیار کرلیے

آسٹریلوی سائنس دانوں نے قدرتی آفات میں پھنسے افراد تک ادویات پہنچانے کے لیے کائیبورگ (cyborg) کاکروچ تیار کرلیے۔ محققین کے مطابق خصوصی کیمروں اور انجیکشن آلات سے لیس ان کاکروچز کو paraborgsکا نام دیا گیا ہے، کاکروچز کے اعصابی نظام میں…

امریکی گلوکارہ انتقال کے بعد عالمی سطح پر سب سے زیادہ اسٹریم کی جانیوالی آرٹسٹ بن گئیں

امریکی گلوکارہ و اداکارہ ڈولی پارٹن انتقال کے بعد عالمی سطح پر سب سے زیادہ اسٹریم کی جانیوالی آرٹسٹ بن گئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق ڈولی پارٹن کی موت کے بعد ان کی موسیقی نے لاکھوں پلے لسٹ میں واپسی کا راستہ تلاش کرلیا ہے۔…

سانحہ پمز، حکومت کیطرف سے متاثرین میں چیک تقسیم شروع، مالی معاونت نقصان کا نعم البدل نہیں، وزیر صحت

وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے حکومت کی جانب سے سانحہ پمز میں اولاد کھونے والے دونوں خاندانوں کو بچوں کی دیکھ بھال کیلئے پچاس لاکھ روپے کا امدادی چیک دیتے ہوئے کہا ہے کہ مالی معاونت کسی صورت ان کے نقصان کا نعم البدل نہیں ہے۔ مزید دریافت…

لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان کی مایوس کن کارکردگی پر فواد چوہدری کا پی سی بی کو دلچسپ مشورہ

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو مشورہ دیا ہے کہ دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کے جو حالات ہیں میچ تو نہیں بچتا عزت بچا لیں۔ جغرافیائینقشے دیکھنا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اس کے دو راستے ہیں۔…

دنیا کی سب سے لمبی مرچ، سوئس مالی نے ریکارڈ قائم کر دیا

سوئٹزرلینڈ کے مالی یورگ ویزلی نے ایک فٹ 8.6 انچ لمبی مرچ اُگا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ وہ تیسری مرتبہ دنیا کی سب سے لمبی مرچ اُگانے کا ریکارڈ قائم کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ یورگ ویزلی نے پہلی بار اکتوبر 2017 میں ایک فٹ 5.7 انچ…

امریکا نے وینزویلا کے 65 ارب بیرل سے زائد تیل ذخائر پر کنٹرول حاصل کرلیا، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ وینزویلا کے ساتھ معاہدے کے تحت امریکا نے 65 ارب بیرل سے زائد ثابت شدہ تیل کے ذخائر پر اکثریتی کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں امریکی صدر نے وینزویلا کے…