Daily Archives

August 5, 2026

گلوکاری کے بعد بلی ایلش ہالی ووڈ میں کیا نیا کرنے جارہی ہیں

عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ بلی ایلش نے موسیقی کی دنیا میں کامیابیوں کے بعد اب اداکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا ہے۔ ان کی پہلی فلم ’’دی بیل جار‘‘ کی شوٹنگ کے دوران لی گئی تصاویر منظرعام پر آ گئی ہیں، جن میں وہ بالکل مختلف انداز میں…

سونے کی قیمت میں 10 ہزار روپے کا بڑا اضافہ

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 10 ہزار روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت  4 لاکھ37 ہزار 936 روپے ہوگئی۔ ایسوسی…

پردیپ کے ولن کےکردار کے بغیر شاید فلم گجنی اتنی کامیاب نہ ہوتی: عامر خان

بالی وڈ انڈسٹری کے دیگر  اداکاروں کے ساتھ معروف اداکار عامر خان نے بھی پردیپ راوت کے دنیا سے رخصت ہونے پر شدید دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ عامر خان نے ایک بیان میں پردیپ کی بھارتی فلموں میں ادارکاری کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پردیپ بالکل…

پاکستان اور امریکا کا دہشتگردی کے خلاف تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور  امریکا نے دہشتگرد گروہوں کے خلاف تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے۔  دفترخارجہ کے مطابق واشنگٹن میں پاک امریکا انسداد دہشتگردی مذاکرات کے چوتھے دور میں دونوں ممالک نےسرحدی سکیورٹی مضبوط بنانے اوردہشتگردوں کے سہولت کار…

مذاکرات حوصلہ افزا ہیں لیکن آبنائے ہرمز نہ کھولی گئی تو ایران پر سخت حملہ ہوگا؛ ٹرمپ

امریکا اور ایران کے درمیان آبنائے ہرمز کو کھولنے کے لیے معاہدے پر بات چیت آج سارا دن جاری رہے جسے صدر ٹرمپ نے حوصلہ افزا قرار دیا ہے تاہم ساتھ ہی سخت حملوں کی دھمکی بھی دی۔ وائٹ ہاؤس میں کابینہ اجلاس کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے…

ارشد ندیم نے کامن ویلتھ گیمز میں ناکامی کی اصل وجہ بتا دی

اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے کامن ویلتھ گیمز میں ناکامی کی اصل وجہ بتا دی۔ اپنے آبائی شہر پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ارشد ندیم نے سب سے پہلے قوم کی توقعات پر پورا نہ اترنے پر معذرت کی اور کہا کہ کھیل میں ہر کھلاڑی کے اچھے اور برے…

روس کی کیف پر میزائلوں اور ڈرونز کی بارش، 21 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف اور اس کے نواحی علاقوں پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے بڑے پیمانے پر حملے کیے، جن میں کم از کم 21 افراد ہلاک اور 45 سے زائد زخمی ہوگئے، جبکہ متعدد عمارتیں تباہ ہونے سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا…

عمران خان کو جیل میں 3 سال مکمل، بانی پی ٹی آئی کو دستیاب سہولیات سے متعلق اہم رپورٹ سامنے آگئی

بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں 3 سال مکمل ہوگئے جب کہ اس حوالے سے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی اہم رپورٹ سامنے آگئی۔ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے بانی ٹی آئی کو قید تنہائی میں رکھنے، ان سے امتیازی یا غیر مساوی سلوک کی تردید کردی۔…

میکسیکو؛ ٹک ٹاک لائیو کے دوران معروف انفلوئنسر کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا

میکسیکو میں سیزر گاستیلم نامی معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر کو ٹک ٹاک پر لائیو اسٹریمنگ کے دوران فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سیزر گاستیلم شمالی ریاست سینالوا کے دارالحکومت کولیاکان کے علاقے ٹریس ریوس میں فاسٹ فوڈ…

وزیراعظم سے جائیکا کے صدر کی ملاقات، معاشی اصلاحات کے فروغ پر اتفاق

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی (جائیکا) کے صدر ڈاکٹر تناکا اکیہیکو کی قیادت میں 9 رکنی وفد نے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور جاپان کے درمیان دیرینہ شراکت داری، معاشی اصلاحات اور مختلف ترقیاتی شعبوں میں تعاون کے…