پاکستان کھپے، بلاول بھٹو زرداری کا یوم آزادی پر ویڈیو پیغام جاری
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وطن عزیز پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان کو آزاد ہوئے 79 سال ہوگئے ہیں، صرف 21 سال بعد ہم اپنی آزادی کی سنچری منائیں گے۔…
