الٹی گنتی ن لیگ کی آپ دسمبر سے پہلے پہلے دیکھ لیں گے، نبیل گبول
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رکن قومی اسمبلی نبیل گبول کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی الٹی گنتی شروع ہے، بلاول بھٹو نے یہ بات ایسے ہی نہیں کی، اس کے پیچھے کوئی بات ضرور ہے۔
پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نبیل گبول نے کہا کہ…
