Daily Archives

August 17, 2026

جشن آزادی سائیکل ریس ‘ بلوچستان کے نوجوان کی دوسری پوزیشن

کوئٹہ (آن لائن) جشن آزادی پاکستان سائیکل ریس لاہور سے ساہیوال 160 کلو میٹر بلوچستان کے نوجوان منصور احمد نے دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔ جشن آزادی پاکستان لاہور تا ساہیوال 160 کلو میٹر نیشنل سائیکل ریس میں بلوچستان کی شاندار کارکردگی، دوسری…

کوئٹہ ‘ خون سفید ہو گیا ‘ سگے بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا

کوئٹہ (آن لائن) کوئٹہ کے نواحی مشرقی بائی پاس پر بھائی نے فائرنگ کرکے سگے بھائی کو جبکہ بھتیجے اور ماموں کے بیٹے کو زخمی کردیا پولیس کے مطابق گزشتہ شب کوئٹہ کے نواحی علاقے مشرقی بائی پاس پر بلوچ خان کالونی میں ایوب نامی شخص نے گھر میں گھس…

کوئٹہ ‘ افغان مہاجرین کیخلاف کارروائی ‘ 24 گرفتار

کوئٹہ : صو با ئی دارالحکومت کو ئٹہ میں پو لیس نے کرایہ داری ایکٹ میں مفرور ملزم اور 7افغان مہا جرین کو گرفتار کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطا بق ایس پی صاحب سرکل ڈویژن سید عابد حسین بخاری صاحب زیر نگرانی،ایس ایچ او پو لیس تھا نہ ہزارہ ٹاﺅن طالب…

پشین میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کیخلاف پولیس کا کریک ڈاون

پشین (نامہ نگار ) ایس ڈی پی او سید عظمت حسین شاہ گیلانی نے کہا کہ ایس ایس پی پشین نوید عالم کی خصوصی ہدایت پر پولیس نے اسپیشل نیٹ ورک کے ذریعے چوری کی وارداتوں کے خلاف کارروائیاں تیز کرتے ہوئے گزشتہ تین روز کے دوران مختلف وارداتوں میں ملوث…

خضدار ‘13 سال سے منظور کردہ گیس پلانٹ کے افتتاح زیر التوائ

خضدار(بیورورپورٹ)خضدار شہر کیلئے 13 سال میں منظور کردہ گیس پلانٹ کے افتتاح التواء کا شکارپلانٹ کا کام اب تک شروع نہ ہوسکا عوامی نمائندگان کی بدنیتی 16 لاکھ کے لگ بھگ خضداری عوام کو اذیت اور پریشانی میں مبتلاہےخضدار کو آج تک حقیقی نمائندہ…

کوئٹہ، جناح روڈ پر منشیات کے عادی افراد کی بھر مار، شہری پریشان

کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کی مصروف ترین جناح روڈ اور اس سے ملحقہ علاقوں میں منشیات کے عادی افراد کی تعداد میں مبینہ طور پر مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جس کے باعث شہریوں، تاجروں اور بالخصوص خواتین و بچوں میں تشویش پائی جاتی ہے۔…

بلوچستان کسٹم چیک پوسٹ پر بڑی کارروائی122 کلوچاندی سمیت کروڑوں کا سامان برآمد

کوئٹہ: زیارت کراس کسٹم چیک پوسٹ پر کسٹم حکام نے اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے مسافر بس سے 122 کلوگرام چاندی، 277 موبائل فونز اور 5 لینوو ٹیبلٹس برآمد کرلیے۔ذرائع کے مطابق قابلِ اعتماد اطلاع پر کسٹم حکام نے مسافر بس نمبر سی بی…

کوئٹہ کی اہم شاہراہیں تاریکی میں ڈوب گئیں، سٹریٹ لائٹس خراب

کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے اہم علاقوں جناح روڈ، شارع اقبال سمیت مختلف شاہراہوں اور سڑکوں پر سٹریٹ لائٹس کی خرابی کے باعث رات کے اوقات میں شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، جبکہ اہم اور مصروف شاہراہوں پر اندھیرا شہریوں کی سلامتی کے…

بلوچستان نے حفاظتی ٹیکہ جات کی کوریج کے شعبے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

کوئٹہ : بلوچستان نے حفاظتی ٹیکہ جات کی کوریج کے شعبے میں نمایاں پیش رفت حاصل کرلی۔ آغا خان یونیورسٹی کے آزادانہ سروے TPVICS راو¿نڈ 3 کے مطابق بلوچستان میں حفاظتی ٹیکہ جات کی کوریج 56.6 فیصد تک پہنچ گئی ہے، جو ماضی کے مقابلے میں 19 فیصد…

ڈھاڈرکی متاثرہ گیس پائپ لائن کی مرمت کاکام 5 روز گزرنے کے باوجود شروع نہیں ہوسکا

بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے ڈھاڈرکےقریب دھماکے سے متاثرہ گیس پائپ لائن کی مرمت کاکام 5 روز گزرنے کے باوجود شروع نہیں ہوسکا۔ سوئی سدرن گیس کمپنی حکام کے مطابق کچھی کےعلاقے ڈھاڈر میں 12 اگست کو 18 انچ قطرکی سوئی گیس پائپ لائن دھماکے سے…