Daily Archives

August 16, 2026

گوگل کی اپنے امیج جنریشن ٹول میں بڑی تبدیلی!

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنے جدید نینو بنانا امیج جنریشن ٹول میں ایک اہم تبدیلی کرتے ہوئے صارفین کو تصاویر پر نظر آنے والے واٹرمارک کو ہٹانے کا اختیار دے دیا ہے۔ نینو بنانا کی تیار کردہ تصاویر کے نیچے دائیں جانب نمایاں واٹرمارک کی…

جب تک شیخ حسینہ کو حوالے نہیں کیا جاتا وزیراعظم بھارت کا دورہ نہیں کریں گے، بنگلا دیش

بنگلا دیش کی حکومت نے کہا ہے کہ وزیراعظم طارق رحمان اس وقت تک بھارت کا دورہ نہیں کریں گے جب تک سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو حوالے نہیں کیا جاتا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بنگلادیش کی وزارت خارجہ کے عہدیدار اے کے ایم شاہدول…

بگی پر پروٹوکول انجوائے کرنا آئی جی اسلام آباد اور کمشنرکے گلے پڑ گیا

آئی جی اسلام آباد اور کمشنرو چیئرمین سی ڈی اے نے یوم آزادی پر 14 اگست کی شام ڈی چوک میں منعقد ہونے والی پریڈ میں بگی پر پروٹوکول انجوائے کیا، جس پر سوشل میڈیا صارفین کا شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔عوامی ری ایکشن پر وزیر داخلہ محسن نقوی نے ان…

ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے متنازعہ ٹوئٹس کیس میں سزا معطلی سے متعلق ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں۔ جسٹس نعیم اختر افغان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا دو رکنی بنچ 19 اگست کو درخواستوں پر سماعت کرے گا، جسٹس اشتیاق…

امریکاایران جنگ: خلیجی اتحادی ٹرمپ سے مایوس ہونے لگے، امریکی فوجی اڈوں کی میزبانی جاری رکھنے یا نہ…

امریکا ایران جنگ کے خاتمے میں مؤثر سفارت کاری میں ناکامی پر خلیجی اتحادی ممالک صدر ٹرمپ سے مایوس ہونے لگے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے عرب، یورپی اور امریکی عہدیداروں کے حوالے سےدعویٰ کیا ہےکہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، کویت…

امریکا اور پاکستان کےدرمیان دوطرفہ تجارت 8 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی، امریکی ناظم الامور

پاکستان میں امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کا کہناہے کہ امریکا اور پاکستان کےدرمیان دوطرفہ تجارت 8 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی ہے۔ پاکستان میں امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے 11 اور 12 اگست کو لاہور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے وزیراعلیٰ…

ٹیکسلا میں ٹک ٹاکر شمسو بی کو گولی مار کر قتل کردیا گیا

یکسلا میں ٹک ٹاکر شمسو بی عرف عائشہ کو گولی مار کر قتل کردیا گیا۔ قتل کا مقدمہ مقتولہ کے والدکی مدعیت میں تھانہ ٹیکسلا میں درج کیا گیا ہے۔ مقدمہ قتل، اقدام قتل اور اعانت جرم کی دفعات کے تحت درج ہوا ہے۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق…

ایرانی آرمی چیف کا ایک امریکی فوجی کو قتل یا گرفتار کرنے والے کو 30 ہزار ڈالر انعام کا اعلان

ایران کی فوج کے کمانڈر انچیف میجر جنرل امیر حاتمی نے خلیج فارس میں امریکی فوج کی موجودگی کے دور کا خاتمہ قرار دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جو کوئی ایک امریکی فوجی کو ہلاک یا گرفتار کرے گا اس کو 30 ہزار ڈالر انعام دیا جائے گا۔ ایرانی میڈیا…

پاکستان کی ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں ہونے والا اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

پاکستان کی اسکواش کھلاڑی ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں ہونے والا اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔ 13 سے 16 اگست تک بینڈیگو اسکواش سینٹر، میلبورن میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں ثنا بہادر نے آسٹریلیا کی ریچل گرینہ کو 1-3 سے شکست دے کر ٹرافی اپنے…

بنگلادیشی کپتان نے آسٹریلیا کے خلاف تاریخی فتح کو سب سے بڑی کامیابی قرار دے دیا

بنگلا دیش کے کپتان نجم الحسن شانتو نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں تاریخی کامیابی کو ٹیم کی کسی بھی فارمیٹ میں اب تک کی سب سے بڑی فتح قرار دے دیا۔ بنگلا دیش نے ڈارون میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں عالمی نمبر ایک آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست…