Daily Archives

August 25, 2026

بولان ‘سیلابی ریلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی

بھاگ : ضلع بولان کے علاقے تحصیل بھاگ کے گاﺅں سونا خان میں ندی ناڑی سے آنے والے سیلابی ریلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ سیلابی پانی گھروں میں داخل ہونے سے درجنوں مکانات متاثر ہوئے اور کئی گھر مکمل طور پر منہدم ہوکر ملبے کا ڈھیر بن گئے…

دالبندین، غیر قانونی طور پر سرحد عبور کرنے کی کوشش ناکام، 13 افغان شہری گرفتار

دالبندین: دالبندین غیر قانونی سرحد عبور کرنے کی کوشش ناکام، 13 افغان شہری گرفتار سرحدی نگرانی مزید سخت، سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 13 افغان شہری حراست میں کوئٹہ سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے دالبندین میں کارروائی کرتے…

بھاگ، ادویات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے سے غریب اور متوسط طبقہ شدید پریشان

بھاگ: ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث غریب اور متوسط طبقے کے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے جبکہ علاج معالجہ پہلے ہی مہنگا ہونے کے بعد بیماری کی صورت میں ادویات کی خریداری عام ادمی کے لیے اضافی مالی بوجھ بن گئی ہے بھاگ شہر اور گرد و…

کوئٹہ: بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

کوئٹہ: بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات کوئٹہ میں درجہ حرارت 35 اور قلات میں 31 ریکارڈ، محکمہ موسمیات کوئٹہ: زیارت میں درجہ حرارت 25 اور ژوب میں 35 ریکارڈ، محکمہ موسمیات کوئٹہ: سبی میں درجہ…

سعودی عرب کا زراعت، شاہراہوں، بجلی سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف سے منصور بن محمد آل سعود کی سربراہی میں سعودی عرب کے کاروباری وفد نے ملاقات کے دوران زراعت، بندرگاہوں، شاہراہوں، ہوائی اڈوں کی آؤٹ سورسنگ، رئیل اسٹیٹ، توانائی، بجلی کی تقسیم اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں میں سرمایہ…

فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورۂ ایران کی عالمی میڈیا پر بھرپور کوریج

امریکی جریدے بلومبرگ نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورہ ایران کا بنیادی مقصد واشنگٹن اور تہران کے درمیان تعطل کے شکار مذاکرات کو دوبارہ پٹری پر لانا تھا۔ اپنی رپورٹ میں بلومبرگ نے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورہ ایران کی عالمی…

شیری رحمان کی ن لیگ سے اختلافات کی تصدیق

پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے حکمران جماعت ن لیگ سے اختلافات کی تصدیق کردی۔ حکمران اتحاد کی دو بڑی جماعتوں پی پی اور ن لیگ کے آپس میں اختلافات ہیں، اس بارے میں اسپیکر کے چیمبر میں مذاکرات ہوئے ہیں۔ مذاکرات کے بعد میڈیا سے گفتگو…

وزیر داخلہ سے امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی سے پاکستان میں متعین امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر خطے کی مجموعی صورتحال اور امن و استحکام سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں پاک امریکا دو طرفہ…

باکسر عثمان وزیر کا اگلی انٹرنیشنل فائٹ کا اعلان

پاکستان کے نامور باکسر عثمان وزیر نے اپنی اگلی انٹرنیشنل فائٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستانی باکسر 26 ستمبر کو تھائی لینڈ میں انڈونیشین باکسر ایری آگسٹن کے خلاف لڑیں گے۔ جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں اُن کا کہنا تھا کہ اگر پاکستان باکسنگ…

تہوار کی اصل روح لباس میں نہیں اقدار میں ہوتی ہے، کریتی سینن کا تنقید پر جواب

بالی ووڈ اداکارہ کریتی سینن جنہیں رکشا بندھن کے اشتہار میں لباس کے انتخاب پر تنقید اور ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑا، اب انھوں نے ناقدین کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ تہوار کی اصل روح لباس میں نہیں بلکہ ان جذبات اور اقدار میں ہوتی ہے جو انسان اپنی…