Daily Archives

August 25, 2026

پاکستان آئیڈل جیتنے والی فیصل آباد کی حرا قیصر کو کتنی انعامی رقم ملی؟

پاکستان آئیڈل کا دوسرا سیزن فیصل آباد کی حرا قیصر کے نام رہا جنہوں نے اتوار کو ہونے والے فائنل میں کامیابی حاصل کی۔ پاکستان آئیڈل کا ٹائٹل جیتنے والی حرا قیصر کا تعلق متوسط گھرانے سے ہے ، انہوں نے پورے مقابلے میں شاندار پرفارمنس دکھا…

عمران سے متعلق عدالتی فیصلے پر عمل ہوا، اب عدالت جو فیصلہ دیگی عمل کرینگے: رانا ثنااللہ

وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ عمران خان سے متعلق عدالت کے فیصلے پر عمل ہوا لہٰذا 16ستمبر کو عدالت جو فیصلہ کرےگی اس پرعمل کریں گے۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہاکہ حکومت اور سپریم کورٹ سمیت عدالتیں…

فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کا بلوچستان کی ترقی کیخلاف عوام دشمن ایجنڈا بے نقاب

تجارت کی غرض سے سرانان بلوچستان آنے والے 5 غیر مقامی مزدوروں کو فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے بے دردی سے شہید کر دیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق 5 غیر مقامی مزدور سرانان میں پھلوں کی تجارت کی غرض سے آئے تھے جنہیں فتنہ الہندوستان کے دہشت…

گووندا کی ناراض اہلیہ نے شوہر کو انسٹا پر ان فالو کردیا

بالی وڈ کے سینئر اداکار گووندا کی ناراض اہلیہ سنیتا آہوجا نے اپنے شوہر کو انسٹاگرام پر ان فالو کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ پیشرفت گووندا کے ایک نئی اداکارہ کومل رانی سوارنکر کے ساتھ مبینہ تعلقات کی افواہوں کے درمیان سامنے آئی…

سونا 600 روپے سستا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 86 ہزار 536 روپے ہوگئی

سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل کئی روز اضافے کے بعد آج کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ86 ہزار 536 روپے ہوگئی۔…

اپوزیشن کا مشترکہ پارلیمانی اتحاد، حکمت عملی کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور جمعیت علمائے اسلام (ف) نے پارلیمان میں مشترکہ اپوزیشن کی حکمت عملی طے کرنے کیلئے خصوصی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی میں پی ٹی آئی اور جے یو آئی (ف) کے ارکان شامل ہوں گے، جبکہ…

سرور کونین حضرت محمدﷺ کی ولادت باسعادت کے جشن کی تیاریاں، ہر طرف چراغاں

سرور کونین حضرت محمدﷺ کی ولادت باسعادت کے جشن کی تیاریاں عروج پر ہیں، شہر شہر قریہ قریہ خوشیوں کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ ملک بھر میں عید میلادالنبیؐ (12 ربیع الاول) کل بروز (بدھ) کو مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی، حکومت کی جانب سے…

سٹیٹ بینک آف پاکستان کا 10 روپے کا نوٹ بند کرنے کا اعلان

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر عنایت حسین نے نئے کرنسی نوٹوں کے حوالے سے بریفنگ دی۔ ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک نے بتایا کہ سٹیٹ بینک نے 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کی درخواست کر دی ہے، آئندہ نئے نوٹوں میں…

حملے کی تیاری؟ امریکی فضائیہ کا طیارہ غیر متوقع اور پُراسرار طور پر روس پہنچ گیا

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی اور امریکا ایران جنگ کے شدید تناؤ کے دوران امریکی فضائیہ کا ایک طیارہ اس طرح ماسکو پہنچ گیا کہ کسی کو کانوں کان خبر نہ ہوسکی۔ پروازوں کی نگرانی کرنے والی ویب سائٹ فلائٹ ریڈار24 کے مطابق امریکی فضائیہ کا C-17 گلوب…

بھارت: کتا اسپتال سے لاکھوں کی مالیت کے زیورات لے کر بھاگ گی

بھارت میں ایک اسپتال کے سرجیکل وارڈ سے آوارہ کتا لاکھوں روپے مالیت کے زیورات لے کر بھاگ گیا۔ بھارت کے ضلع منڈی سور کے سرکاری اسپتال میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا، جہاں ایک آوارہ کتا سرجیکل وارڈ سے سونے اور چاندی کے زیورات سے بھرا…