وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال چین کے پانچ روزہ دورے پر روانہ

32

وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال چین کے پانچ روزہ دورے پر روانہ

پاکستانی سیارہ کی خلاء میں لانچ کی تقریب کے مہمان خصوصی ہونگے۔

بیجنگ میں سینئر چینی قیادت سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

دورے کے دوران خلائی تعاون سمیت سی پیک فیز ٹو، تجارت، سرمایہ کاری اور انفراسٹرکچر منصوبوں پربات چیت ہوگی

وزیر اعظم پاکستان کے متوقع دورہ چین اور سی پیک کی جے سی سی میٹنگ کی تیاریوں کا جائیزہ بھی لیں گے

چین روانگی سے قبل وزیر منصوبہ بندی کا بیان

مختلف شعبوں میں پاکستان اور چین کا باہمی تعاون مزید وسعت اختیار کر رہا ہے : احسن اقبال

‎ پاکستان چین کے ترقیاتی ماڈل سے استفادے کے لیے پُر امید اور سرگرم عمل ہے : احسن اقبال

سی پیک پاک چین دوستی کا عملی مظہر ہے: احسن اقبال

پاکستان سی پیک کے دوسرے مرحلے میں انڈسٹریل زونز، زرعی ترقی اور ہائی ٹیک تعاون کے لیے پرعزم ہے: احسن اقبال

Comments are closed.