اسلام آباد: تھانہ سیکرٹریٹ کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن۔

32

ترجمان اسلام آباد پولیس

اسلام آباد: تھانہ سیکرٹریٹ کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن۔

ایس پی سٹی کی سپرویژن میں آپریشن کیا گیا.

سرچ آپریشن میں سی ٹی ڈی اور لیڈیز پولیس نے بھی حصہ لیا۔

آپریشن سے قبل نفری کو آپریشن کے متعلق بریفنگ دی گئی۔

سرچ آپریشن کے دوران, 90 افراد اور 70 گھرانےچیک کیےگیۓ۔

سرچ آپریشن کے دوران 27 موٹر سائیکل اور 12 گاڑیوں کو بھی چیک کیا گیا۔

آپریشن کا مقصد علاقہ میں جرائم کا سدباب کرنا ہے۔

آئی جی اسلام آباد نے جرائم کی بیخ کنی کے لئے ضلع بھر میں گرینڈ سرچ آپریشنز کے احکامات جاری کئے ہیں۔

عوام سے گزارش ہے کہ وہ چیک پڑتال کے دوران پولیس سے تعاون کریں۔

شہری کسی بھی مشکوک سرگرمی کے متعلق پولیس کو اطلاع دیں۔، شہریوں کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔

Comments are closed.