بلوچستانپاکستانتازہ ترین

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ضلع دُکی میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن پر اظہار اطمینان

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ضلع دُکی میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن پر اظہار اطمینان

سیکیورٹی فورسز نے بھارتی سرپرستی میں سرگرم دو دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

فورسز کی بروقت اور پیشہ ورانہ کارروائی قابلِ فخر ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا وجود ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی

ریاستی ادارے دشمن کے تمام ناپاک عزائم ناکام بنا رہے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

بلوچستان حکومت سیکیورٹی فورسز کے ساتھ ہر سطح پر کھڑی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

قوم کو اپنی بہادر فورسز پر فخر ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

Related Articles

Back to top button